• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈرائیورز کا اناڑی پن بعض اوقات خطرناک حادثوں کا سبب بھی بن جاتا ہے جہاں متاثرین کو نہ صرف مالی نقصان اٹھانا پڑتا ہے بلکہ قیمتی جانیں جانے کا بھی خطرہ ہوتا ہے۔


امریکی ریاست اوکلاہوما کے ایک بینک میں بھی ایسا ہی کچھ ہوا جب ایک گاڑی شیشے کا دروازہ توڑتی ہوئی اندرجا گھسی۔

80خاتون ڈرائیور گاڑی کا بریک دبانا بھول گئی جس کے بعد گاڑی بینک میں جاگھسی ۔حادثے کی جگہ پر موجود افراد گاڑی کی زد میں آنے سے بال بال بچ گئے جبکہ بینک میں رکھا فرنیچرٹوٹ پھوٹ گیا۔

تازہ ترین