• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچوں کی بلیوں اور کتوں سے دوستی کے کئی مناظر آپ نے دیکھے ہی ہوں گے لیکن جناب یہاں تو ننھے میاں نے بھیڑیے کو اپنا دوست بنا لیا ہے۔


یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والے اس بچے کو ہی دیکھ لیں جوبھیڑیے کے ساتھ کھیل نے مصروف ہے۔

لیبیاکے شہر El Merjسے تعلق رکھنے والا7سالہ حمزہ نامی بچے نے جنگلی بھیڑیے کو نہ صرف اپنا دوست بنا لیا بلکہ اسکابے حد خیال بھی رکھتا ہے جبکہ بھیڑیا بچے کی پالتو بھیڑوں کی حفاظت کرتا ہے اور انہیں چہل قدمی بھی کرواتا ہے۔

بچے اور بھیڑیے کی انوکھی دوستی سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

تازہ ترین