• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی سمیت سندھ کے بعض حصوں میں آج بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی سمیت سندھ کے بعض حصوں میں آج بارش کا امکان ہے۔

خیبرپختونخوا، پنجاب میں اکثر مقامات جبکہ بلوچستان میں کوئٹہ، ژوب، مکران، قلات، سبی، نصیر آباد میں بھی بارش متوقع ہے۔

اس کے علاوہ مالاکنڈ، ہزارہ، گلگت بلتستان ،کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ اور بلوچستان اور ڈی جی خان کے مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

تازہ ترین