• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی وزیر کا پاکستان کو مورد الزام ٹھہرانے سے انکار

سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ نے پلواما حملے پر پاکستان کو مورد الزام ٹھہرانے سے انکار کردیا۔

سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ عادل الجبیر نے بھارتی جریدے انڈیا ٹوڈے کو انٹر ویو میں کہا کہ ثبوت دیکھے بغیر پاکستان کی مذمت کیسے کر سکتے ہیں؟ ابھی تک پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت ہمارے پاس نہیں۔

سعودی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ کشیدگی میں کمی کے لیے سعودی عرب اور بھارت مل کر کام کریں گے۔

تازہ ترین