• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مداحوں کا فٹبال ٹیم کا انوکھے انداز میں استقبال


روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں منعقد ہونے والی یورپا فٹ بال لیگ میں میچ سے قبل فٹ بال ٹیم کے مداحوں نے انوکھا اقدام اْٹھایا۔

میچ میں شرکت کیلئے اسٹیڈیم میں آنے والے کھلاڑیوں کا شاندار آتش بازی کے ذریعے استقبال کیا۔

Zenit ٹیم کے مداحوں نے میچ سے قبل ٹیم کے اسٹیڈیم پہنچتے ہی آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کرکے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا۔

بس میں سوار کھلاڑیوں نے بھی مداحوں کی اس محبت کو سراہا جبکہ یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر کافی مقبول ہورہی ہے۔

تازہ ترین