امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ جہاں اپنی اوٹ پٹانگ حرکتوں کی وجہ سے مشہور ہیں وہیں ان کی بازگشت سمپسن کارٹون سے لے کر امریکی ٹی وی سیریز میں بھی سنائی دیتی ہے۔
حال ہی میں امریکی ٹی وی شو ایلن میں1950 کی امریکی ٹی وی سیریز "ٹریک ڈاؤن" کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اس کا ولن ٹرمپ بھی گھروں کے گرد دیوار بنانے کی کوشش کر رہا تھا۔
ٹی وی شو کے اس دعوے کو امریکی عوام نےسختی سے مسترد کردیاہے۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ حقیقی زندگی میں بھی امریکی عوام صدر ٹرمپ کے جھانسے میں آتے ہیں یا نہیں۔