• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمر کوٹ: گندے پانی سے وبائی امراض پھوٹنے کا خطرہ

عمرکوٹ(نامہ نگار)  تیز طوفان کے ساتھ ہونے والی موسلادھار بارش نے میونسپل کے  عملے کی نا اہلی کونمایاں کردیا ہے اور  شہر میں ٹوٹے ہوئے نالوں کے گندے پانی نے  تباہی مچا دی ہے۔ شہریوں کے احتجاج بھی مونسپل انتظامیہ پر اثر انداز نہیں ہو سکے شہر میں گندے پانی کی وجہ سے  وبائی امراض  پھوٹنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔
تازہ ترین