پی او اے مصالحتی کمیٹی کا اجلا س جولائی میں ہوگا
| |
Home Page
پیر یکم شوال المکرم 1438ھ 26 جون 2017ء
June 30, 2016 | 12:00 am
پی او اے مصالحتی کمیٹی کا اجلا س جولائی میں ہوگا

Todays Print

 کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ میں اسکواش کی متوازی ایسوسی ایشن کے مسائل کو حل کرنے کے لئے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی قائم کردی مصا لحتی کمیٹی کا اجلاس 16جولائی کو کراچی میں ہوگا جس میں دونوں ایسوسی ایشنوں کے نمائندے شر کت کریں گے، مصالحتی کمیٹی کے سر براہ پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے صدر ایس ایم سبطین ہیں۔کمیٹی کے ارکان میں پی او اے کے سکریٹری خالد محمود ، ایس او اے کے سکریٹری احمد علی راجپوت بھی شامل ہیں، کمیٹی کے سامنے دونوں  ایسوسی ایشن کے نمائندے پیش ہونگے۔