• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب نے سینٹرل انفارمیٹو کو آپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی کے سابق ایڈمسٹریٹر محمد اعظم بروہی کو گرفتار کرلیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی احتساب بیورو (نیب) نے سینٹرل انفارمیٹو کو آپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی کے سابق ایڈمسٹریٹر محمد اعظم بروہی کو گرفتار کر لیاہے۔ بدھ کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں محمد اعظم کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی ۔ عدالت نے دونوں طرف کے دلا ئل سننے کے بعد ضمانت کی درخواست مسترد کر دی۔ درخوا ست ضمانت مسترد ہونے پر نیب نے سپریم کورٹ رجسٹری کے باہرسے انہیں نے گرفتار کرلیا۔ ملزم پر نیب کی جانب سے 4 کروڑ کرپشن کا ریفرنس دائر ہے۔
تازہ ترین