• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعفریہ یوتھ کی جانب سے عزاداروں کے مسائل کے حل کے لئے عزاداری سیل قائم

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) جعفریہ یوتھ سندھ حیدرآباد ڈویژن کی جانب سے محرم الحرام میں عزاداروں کے مسائل حل کرنے کے لئے عزاداری سیل قائم کردیئے گئے ہیں جس کے انچارج مصطفی علی حیدری، ممبران ساجد حسین جعفری، رجب علی جلبانی، علی محمد خاصخیلی، سید اذان علی شاہ کاظمی ہوں گے۔ ترجمان کے مطابق عزاداری سیل کے ارکان پولیس، رینجرز، بلدیہ ، ڈپٹی کمشنر، ایس ایس پی حیدرآباد اور دیگر سرکاری اداروں و عزاداروں سے رابطہ میں رہیں گے۔
تازہ ترین