• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیڈرویونین کی زونل الیکشن میں کامیابی ، مٹھائی تقسیم کی گئی

ملتان (سٹاف رپورٹر) ہائیڈرو ورکرزیونین کے زونل الیکشن میں کامیاب ہونےو الے عہدیداروں کو یونین اور ملازمین نے پھولوں کے ہار پہنائے اور مٹھائی تقسیم کی گئی، نومنتخب زونل چیئرمین طارق بھٹی نےمختلف دفاتر کا دورہ کیا اور سب ڈویژنل عہدیداروں کا شکریہ ادا کیا اور کہاکہ ان کی کامیابی ساتھی ملازمین ، یونین عہدیداروں کی کامیابی ہے، مزدور دوست گروپ تمام ملازمین کو ساتھ لے کر چلیں گے۔
تازہ ترین