• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عنایت اللہ ‘ صابر اعوان اور عتیق الرحمان کا بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر اظہار تعزیت

پشاور (سٹی رپورٹر) سابق سینئر وزیر و ممبر صوبائی اسمبلی عنایت اللہ خان ، امیر جماعت اسلامی پشاور وسابق ممبر قومی اسمبلی صابرحسین اعوان اور جنرل سیکرٹری عتیق الرحمن نے سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کی اہلیہ کی وفات پر گہرے دکھ و غم کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے مشترکہ بیان میں مرحومہ کے اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ۔
تازہ ترین