• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اراضی خورد برد کیس میں دو گواہوں کے بیانات قلمبند

کوئٹہ( اسٹاف رپورٹر)احتساب عدالت کوئٹہ ون کے جج منور احمد شاہوانی نے اراضی خورد برد کیس کی سماعت کی کیس میں نامزدسابق ڈی سی کوئٹہ داؤد خلجی اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئےسماعت کے دوران دو گواہوں کے بیانات قلمبند کئے گئے بعد ازاں سماعت 26 ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔ واضح رہے کہ اراضی خریداری میں بدعنوانی سے متعلق سابق کمشنر کوئٹہ ، سابق ڈی سی کوئٹہ و دیگر کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر ہے ۔
تازہ ترین