• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نازیہ حسن کے سابق شوہر کا گلوکارہ کی زندگی پر فلم بنانے کا عندیہ ، بھائی زوہیب حسن نے مقدمہ چلانے کی دھمکی دیدی

لاہور (نمائندہ جنگ) پاپ کوئین نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ نے نازیہ حسن کی زندگی پر فلم بنانے کا عندیہ دے دیا جبکہ گلوکارہ کے بھائی زوہیب حسن نے ایسا کرنے پر مقدمہ کرنے کی دھمکی دے دی۔سوشل میڈیا پر پیغام میں زوہیب حسن نے کہاکہ اشتیاق بیگ فلم سے منافع کمانے کا سوچ رہے ہیں۔ہم اسے ایسا کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
تازہ ترین