• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خطروں کے کھلاڑی کی کینیڈاکے بلندو بالا پہاڑ پر سائیکلنگ


یوں تو آپ نے کئی منچلوں کو سائیکل چلاتے ہوئے مختلف اسٹنٹ پیش کرتے دیکھا ہوگا لیکن ان میں سے کچھ سر پھرے ایڈونچر کے شوقین میں اپنی زندگی تک داؤپر لگا دیتے ہیں۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس خطروں کے کھلاڑی کو ہی دیکھ لیں جو بلندو بالا پہاڑ کے سرے پرپہنچ گیا ہے اور دشوار گزار خطرناک راستے پر سائیکلنگ کا شوق پورا کر رہا ہے۔

ایڈونچر کے شوقین کھلاڑی نے کرتب بازی کیلئے کینیڈا کی سیکڑوں فٹ بلند پہاڑی سلسلے کا انتخاب کیا اور پہاڑ کے بالکل کنارے پر نہ صرف سائیکل چلانے کا ایساخطرناک مظاہرہ کیا بلکہ ایسے خطرناک کرتب پیش کئے کہ دیکھنے والوں کی بھی سانسیں تھم گئیں۔

تازہ ترین