• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغان طالبان روس میں امن مذاکرات کے لیے تیار

ماسکو (جنگ نیوز) افغان طالبان نے امن مذاکرات پر آمادگی ظاہر کردی ہے ۔ روسی وزارت خارجہ کے مطابق افغان طالبان ماسکو میں کثیر الملکی امن مذاکرات میں شرکت کے لیے تیار ہیں۔ یہ خبر روس کی ر نیوز ایجنسی نے جاری کی ہے۔ بات چیت کا موضوع افغانستان میں قیام امن ہو گا۔ ماسکو سے جاری کردہ بیان کے مطابق افغانستان کے نائب وزیر خارجہ اس بارے میں ابتدائی بات چیت کے لیے کل جمعرات کو ماسکو کا دورے کر رہے ہیں۔ اس دوران باقاعدہ مذاکرات کے لیے تاریخ طے کی جائے گی۔
تازہ ترین