• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سڑک پرگاڑیاں کھڑی کر نے والے 9شوروم مالکان کے خلاف مقدمات

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)سسکتھ روڈپرگاڑیاں کھڑی کرکے عوام کی آمدورفت میں رکاوٹ ڈالنے والے 9شورومزکے مالکان کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئےتھانہ نیوٹاؤن کو انسپکٹرصفدر سلیم اللہ انچار ج ٹریفک نیوٹاؤن نے بتایاکہ سسکتھ روڈ پر ڈیوٹی پر موجود تھے کہ افتخار،فیصل ،مسکین عباسی ،ظہیراحمد،ساجدشاہ ،فیاض ،عدنان ،یونس اورقیصرشاہ نے اپنے اپنے شورومز کے باہر گاڑیاں پارک کر کے عوام کی آمد و رفت میں رکاوٹ ڈال رکھی تھی ۔
تازہ ترین