• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان سلطانز کی جگہ چار پانچ نئے لوگوں نے فرنچائز خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے، احسان مانی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین احسان مانی کا کہنا ہے کہ ملتان سلطانز کی جگہ چار پانچ نئے لوگوں نے فرنچائز خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔پی سی بی کے سی ای او سبحان احمد نے کہا کہ ہم نے کسی فرنچائز کا معاہدہ راتوں رات ختم نہیں کیا ہے بلکہ ایک پراسیس سے گذرے ہیں انہوں نے کہا کہ ملتان کے علاوہ کوئی فرنچائز بی سی بی کی ڈی فالٹر نہیں ہے۔
تازہ ترین