• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ممبئی حملہ کیس،بھارتی گواہوں کی تفصیلات طلب

اسلام آباد( نمائندہ جنگ)انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج سید کوثر عباس زیدی نے ممبئی حملہ کیس کے بھارتی گواہوں سمیت تمام گواہوں کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے سماعت 28نومبر تک ملتوی کر دی جبکہ بیرسٹر فہد ملک قتل کیس میں ایک گواہ کا بیان قلمبند کرتے ہوئے سماعت 20 نومبر تک ملتوی کر دی گئی ۔
تازہ ترین