• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


اداکارہ سجل علی نے بھی شادی کرنے کافیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق ٹی وی کی خوبرو اداکارہ سجل علی کو بھی اپنے خوابوں کا شہزادہ مل گیا ہے او ر وہ اگلے سال شادی کرلیں گی ۔

سجل علی کے ہونے والے شوہرکا تعلق بھی شوبز کی دنیا سے ہے اور سجل علی ان کے ساتھ کئی پروجیکٹس میں کام بھی کرچکی ہیں ۔

تازہ ترین