• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر ملکی سلامتی کیلئے دعائیں کی جائیں، جماعت اسلامی بلوچستان

کوئٹہ (پ ر) جماعت اسلامی بلوچستان کی اقلیتی رہنما لبنیٰ فرانسس اسحاق نے عید میلاد النبی ﷺ کے پر مسرت موقع پر اپنی جانب سے تمام مسیحی قوم ودیگر اقلیتی برادریوں کی جانب سے تمام عالم اسلام کودلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس موقع پر ملک کے استحکام افواج پاکستان اور عوام کی خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں کریں۔
تازہ ترین