• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس آج آصف زرداری کی زیر صدارت ہوگا

اسلام آباد(این این آئی)پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس آج پیر کو ہوگا۔پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا ذرائع کے مطابق پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں پی اے سی کے معاملات بھی زیرغور آئیں گے۔ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں آئندہ ہفتے ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس بارے بھی مشاورت کی جائیگی۔
تازہ ترین