• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی سٹی اور کوٹلی ستیاں سرکل کے ایس ڈی پی اوزتبدیل

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) راولپنڈی سٹی اور کوٹلی ستیاں سرکل کے ایس ڈی پی اوزتبدیل کردئیے گئے۔ آئی جی پولیس پنجاب نے ایس ڈی پی اوجنڈاٹک ڈی ایس پی اعجازحسین شاہ کوایس ڈی پی اوسٹی سرکل راولپنڈی جب کہ ان کے پیش روڈی ایس پی ملک تفسیرحسین کوڈی ایس پی سکیورٹی وی وی آئی پی راولپنڈی اوراے ایس پی جویریہ محمدجمیل کوایس ڈی پی اوکوٹلی ستیاں تعینات کردیاگیا، ان کے پیش روڈی ایس پی شیخ وقارنثارکوڈی ایس پی انوسٹی گیشن تھری راولپنڈی تعینات کردیاگیا۔
تازہ ترین