راولپنڈی (اپنے نامہ نگار سے )راولپنڈی کینٹ میں رواں ماہ کے دوران غیرقانونی تعمیرات پر 35بلڈنگ مالکان کو نوٹسز کا اجراء کیا گیا جبکہ تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران 5ٹرک سامان ضبط کر لیا گیا۔ادھر تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران صدر، بینک روڈپشاورروڈ،پیر ودہائی موڑاوربکرا منڈی کے علا قو ں میں کارروائی کی گئی۔