ایس اوپیز کی خلاف ورزی اور گراں فروشی پر 13دکانیں سر بمہر

October 19, 2021

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پیرکو شہر کے مختلف علا قوں میں چیکنگ کے دوران کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی اور گراں فروشی کے مرتکب12 افراد کو گرفتار کرلیا ،13دکانیں سیل کر د ی گئیں ، خلاف ورزی کے مرتکب افراد سے 78ہزار جرمانہ وصول کیا گیا۔