ایوانِ صدر میں قومی رحمۃ اللعالمین ﷺ کانفرنس

October 19, 2021


ایوانِ صدر اسلام آباد میں قومی رحمۃ اللعالمین صلی اللّٰہ علیہ وسلم کانفرنس جاری ہے۔

قومی رحمۃ اللعالمین صلی اللّٰہ علیہ وسلم کانفرنس کے افتتاحی سیشن میں صدرِمملکت ڈاکٹر عارف علوی شریک ہیں۔

وزیرِمذہبی امور، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل اور دیگر بھی کانفرنس میں شریک ہوئے۔