بھارت؛ سپریم کورٹ کی حکومت کو 39 خواتین شارٹ سروس کمیشن افسران 1 کو مستقل کمیشن دینے کی ہدایت

October 23, 2021

اسلام آباد (صالح ظافر) بھارتی حکومت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے حکومت کو ہدایت دی ہے کہ وہ 39خواتین شارٹ سروس کمیشن افسران (ڈبلیو ایس ایس سی او) کو مستقل کمیشن (پی سی) دینے کے احکامات سات دن میں جاری کرے۔ حکومت نے سپریم کورٹ کو آگاہ کیا کہ ہر 72 خواتین ایس ایس سی افسران کے کیس کی دوبارہ جانچ کے بعد ایک افسر نے ترک کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، 39 افسران پر پی سی کے لیے غور کیا جا سکتا ہے ۔