پنجاب حکومت کا گھر گھر جاکر انسداد کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ

October 23, 2021

کراچی(ٹی وی رپورٹ)پنجاب حکومت کا گھر گھر جا کر انسداد کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ ، مہم 25 اکتوبر سے 12نومبر تک جاری رہے گی ، اس کا مقصد سو فیصد افراد کی ویکسی نیشن کا ہدف حاصل کرنا ہے۔