پاکستان کا دوسرا میچ نیوزی لینڈ سے ہوگا

October 24, 2021

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) بھارت کے میچ کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈکپ میں اپنا دوسرا میچ نیوزی لینـڈ سے کھیلے گی۔ دونوں ٹیمیں منگل 26 اکتوبر کو شارجہ اسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے مدِ مقابل ہوں گی۔