بلنکن بائیڈن عمران بات چیت ممکن بنائیں، باب میننڈیز

October 26, 2021


امریکا کی سینیٹ خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ باب میننڈیز نے امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن پر زور دیا ہے کہ وہ بائیڈن عمران بات چیت ممکن بنائیں۔

نیویارک میں تقریب سےخطاب میں باب میننڈیز نے کہا کہ امریکا پاکستان تعلقات محض فوجی یا سیکیورٹی بنیاد پر نہیں بلکہ اس سے کہیں زیادہ وسیع تر ہونے چاہئیں۔

باب میننڈیز کا مزید کہنا تھا کہ بائیڈن، عمران بات چیت سے تعلقات میں شفافیت بڑھے گی۔