ڈارک ویب کیخلاف کارروائی، امریکا اور برطانیہ سمیت متعدد ممالک سے 150 افراد گرفتار

October 26, 2021

یورو پول نے ڈارک ویب کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے عالمی سطح پر 150 افراد گرفتار کرلیے۔

یورو پول سے جاری بیان کے مطابق Dark HunTOR نامی آپریشن امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا، بلغاریہ، فرانس، جرمنی، اٹلی، نیدر لینڈز اور سوئٹزر لینڈ میں کیا گیا۔

اس آپریشن میں مشتبہ طور پر غیر قانونی اشیاء کی آن لائن خرید و فروخت کے الزام میں 150 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔