بحرین: تین سے 11 سال کے بچوں کو سائنوفارم ویکسین لگانے کی منظوری

October 26, 2021

بحرین نے 3 سے 11 سال کے بچوں کو سائنوفارم ویکسین لگانے کی منظوری دے دی۔

بحرین کے سرکاری میڈیا دفتر کے مطابق بچوں میں سائنوفارم ویکسین 27 اکتوبر سے لگائی جائے گی۔

جبکہ بحرین میں 5 سے 11 سال کے بچوں میں فائزر ویکسین کی منظوری بھی جلد دے دی جائے گی۔