صادق سنجرانی اور پرویز خٹک کوئٹہ پہنچ گئے

October 27, 2021

کوئٹہ(این این آئی) چیئر مین سینیٹ محمد صادق سنجرانی اور وزیر دفاع پرویز خٹک کوئٹہ پہنچ گئے وہ بلوچستان کی سیاسی صورتحال کے حوالے سےصوبائی دارالحکومت پہنچیں ہیں۔