صدر عارف علوی سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی الوداعی ملاقات

November 17, 2021


صدر مملکت عارف علوی سے ڈائریکٹر جنرل، انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس آئی) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے الوداعی ملاقات کی۔

صدر مملکت نے ملکی سیکیورٹی کے لیے بطور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی خدمات کو سراہا۔

عارف علوی نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے لیے پشاور کور کمانڈر کے نئے عہدے پر نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔