فیس ماسک کا استعمال کورونا کیسز کی شرح 53 فیصد تک کم کرتا ہے، تحقیق

November 23, 2021

لندن(این این آئی)تحقیق میں ثابت کیا گیا ہے کہ جب لوگ فیس ماسک کا استعمال کرتے ہیں تو کورونا سے متاثر ہونے کا خطرہ53فیصد تک کم ہوجاتا ہے۔ نئے جامع تجزیے میں کووڈ سے بچا نےکے لیے مؤثر سمجھی جانے والی احتیاطی تدابیر بشمول فیس ماسک کا استعمال، سماجی دوری اور ہاتھ دھونے سے بیماری سے تحفظ کی شرح کی جانچ پڑتال کی گئی۔