امریکہ کا ایتھوپیا کی صورت حال پر اظہارِ تشویش

November 29, 2021

واشنگٹن( نیوز ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے ایتھوپیا کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وہاں عسکری تناؤ کے خاتمے کے لیے فوری مذاکرات پر زور دیا ہے۔ ان کا یہ بیان ایک ایسے وقت پر سامنے آیا جب ایتھوپیا کے وزیر اعظم فوج کے ساتھ جنگی محاذ پر دیکھے گئے۔