ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ اورنگزیب کاسی نے چارج سنبھال لیا

November 30, 2021

کوئٹہ(خ ن) حکومت بلوچستان کی جانب سے تعینات کئے گئے ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ بلوچستان اورنگزیب کاسی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی ہے۔