خواتین کرکٹ ٹیم کی آج وطن واپسی

December 01, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر)زمبابوے میں ویمنز ورلڈ کپ کوالی فائر منسوخ ہونے کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم پیر کی شب مسقط پہنچ گئی۔ ٹیم بدھ کو کراچی پہنچ کر تین دن قرنطینہ میں گذارے گی۔ ٹورنامنٹ ختم ہونے کے بعد تمام ٹیمیں وطن واپس روانہ ہوگئی ہیں۔