ڈیرہ بگٹی کے قریب بارودی سرنگ کا دھماکہ، بچہ زخمی

December 01, 2021

ڈیر ہ مراد جمالی ( نا مہ نگا ر )ڈیرہ بگٹی کے علاقے سنگسیلہ کے مقام پر ایک بچہ پیدل گھر جارہاتھاکہ راستے میں بچھائی گئی بارودی سرنگ پر پائوں آنے سے دھماکہ ہو گیا جس سےبچہ شدید زخمی ہو گیا۔