بھارتی پارلیمنٹ میں متنازع زرعی اصلاحات کا قانون منسوخ

December 01, 2021

نئی دہلی (جنگ نیوز )بھارتی پارلیمنٹ میں متنازع زرعی اصلاحات کا قانون منسوخ کردیا گیا۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی ستمبر 2020میں منظور ہونے والے متنازع زرعی قوانین منسوخ کرنے پر مجبور ہوگئے۔