عمرے پر جانیوالے افراد اب 10 کے بجائے پورے 30 دن قیام کرسکیں گے

December 03, 2021

مدنیہ منورہ(جنگ نیوز)سعودی عرب نے کورونا وائرس کی وجہ سے پہلی بار مارچ 2020 میںپابندیاں عائد کی تھیں تاہم اب بتدریج تمام پابندیاں ختم کی جارہی ہیں۔ گزشتہ دنوں سعودی حکام نے اعلان کیا تھا کہ اب عمرے کیلئے آنے والے افراد کو کوئی قرنطینہ نہیں کرنا پڑے گا تاہم ضروری ہے کہ انہوں نے سعودی عرب میں منظور کیے جانے والے کورونا ویکسین کی کم سے کم دو ڈوز لگوا لیے ہوں۔