کار سے 638 کلو چھالیہ برآمد

December 04, 2021

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) منگھوپیر پولیس نے کار میں چھپائی گئی 29 بوروں میں 638 کلو سے زائد چھالیہ برآمد ہوئی ہے۔