18 اشتہاری اور4 عدالتی مفرورگرفتار

December 06, 2021

ملتان(سٹاف رپورٹر) سی پی او کی ہدایت پر پی او سٹاف نے اشتہاریوں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے 18 اشتہاری مجرمان اور 4 عدالتی مفرور گرفتار کر لئے ، ان میں اسماعیل، حسن، حمید، ناصر، عنصر عباس ، ساغیر عباس ، ناصر، جاوید، محبوب اور دیگر شامل ہیں شامل ہیں گرفتار اشتہاری مجرمان ڈکیتی، موٹر سائیکل چوری سمیت دیگر سنگین جرائم میں پولیس کو مطلوب تھے ۔