ناگالینڈ میں شہریوں کا قتل، بھارتی وزراء اعلیٰ کا فوجی اختیارات واپس لینے کا مطالبہ

December 07, 2021

مون ڈسٹرکٹ ، انڈیا (اے ایف پی، نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست ناگا لینڈ میں انڈین فوج کے ہاتھوں 15شہریوں کے قتل کے بعد دوبھارتی ریاستوں ناگالینڈ اور قریبی واقع میگھالہ کے وزراء اعلیٰ نے ایفپسا کا قانون منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے، بھارتی وزراء اعلیٰ نے فوج کو حاصل خصوصی اختیارات ختم کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔