ڈالر ایک روپیہ سستا

December 07, 2021

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سعودی عرب سے 3ارب ڈالر کی منتقلی کے بعد روپے پر دباؤ میں کمی،ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان تھم گیا ،انٹر بینک میں ڈالر 20پیسے اور اوپن مارکیٹ میں ایک تک روپے سستا ہو گیا۔انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت176.80 روپے ہو گئی ہے اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 177.70 روپے ہو گئی۔