لاہور(خبر نگار) غیاث صابر کو سی ای او ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے عہدے سے ہٹا کرپرویز اخترخان کو سی ای او ایجوکیشن لاہور تعینات کردیا گیا۔