ڈینگی کے مزید 25مریض رپورٹ

December 07, 2021

لاہور ( جنرل رپورٹر ) لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی وائرس میں کمی واقع ہو گئی ہے اورگذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر سے ڈینگی کے 25 مریض رپورٹ ہوئے ہیں جن میں لاہور سے ڈینگی کے 19 مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے ۔