سنت سائیں شادھرام کاجنم دن ، مذہبی رسومات جاری

December 07, 2021

لاہور(خبر نگار) سنت سائیں شادھرام کے 313ویں جنم دن کے موقع بھارت سے آئے ہندو یاتریوں مقامی ہندو وں کی شادانی دربار حیات پتافی میں دوسرے روز مذہبی رسومات جاری رہیں۔