صدف بٹ ق لیگ پنجاب کی ڈپٹی ترجمان مقرر

December 07, 2021

لاہور(نمائندہ خصوصی)ق لیگ پنجاب کے صدر چودھری پرویزالٰہی نے صدف بٹ کوق لیگ پنجاب کا ڈپٹی ترجمان مقرر کر دیا۔