معاون خصوصی عامر ڈوگر نے ووٹروں کے دل جیت لیے،عدنان ڈوگر

December 07, 2021

ملتان (سٹاف رپورٹر) تحریک انصاف کے سٹی صدر ملک عدنان ڈوگر نے کہا ہے کہ معاون خصوصی ملک عامر نے ووٹروں کے دل جیت لیے۔انہوں نے یونین کونسل 1کو ٹلہ تولے خان میں گورنمنٹ گرلزہائی سکول کا سنگ بنیاد رکھا۔محمد زبیر ڈوگر،محمد نعیم بھٹی،حافظ اعجاز، عبدالمجید خان، محمد فرحان، شیخ مزمل،ملک عمر رفیق، حافظ عبداللہ، شیخ انور، فرخ بھٹی، حافظ دانیال، منور علی لارا، راؤ بلال، ظہیر اعوان، کامران خان، حسیب بھٹی،صوفی لیاقت، محمد نثار بھی ہمراہ تھے۔